امثال 7:1 - किताबे-मुक़द्दस1 मेरे बेटे, मेरे अलफ़ाज़ की पैरवी कर, मेरे अहकाम अपने अंदर महफ़ूज़ रख। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 اَے میرے بیٹے! میری باتوں کو مانو اَور میرے حُکموں کو اَپنے دِل میں رکھو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اَے میرے بیٹے! میری باتوں کو مان اور میرے فرمان کو نِگاہ میں رکھ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 میرے بیٹے، میرے الفاظ کی پیروی کر، میرے احکام اپنے اندر محفوظ رکھ۔ باب دیکھیں |