امثال 5:9 - किताबे-मुक़द्दस9 ऐसा न हो कि तू अपनी ताक़त किसी और के लिए सर्फ़ करे और अपने साल ज़ालिम के लिए ज़ाया करे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 کہیں اَیسا نہ ہو کہ تُم اَپنی عزّت دُوسروں کے حوالہ کر دو اَور اَپنے سال کسی ظالِم کو دے دو، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اَیسا نہ ہو کہ تُو اپنی آبرُو کِسی غَیر کے اور اپنی عُمر بے رحم کے حوالہ کرے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 ایسا نہ ہو کہ تُو اپنی طاقت کسی اَور کے لئے صَرف کرے اور اپنے سال ظالم کے لئے ضائع کرے۔ باب دیکھیں |