امثال 5:2 - किताबे-मुक़द्दस2 फिर तू तमीज़ का दामन थामे रहेगा, और तेरे होंट इल्मो-इरफ़ान महफ़ूज़ रखेंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 تاکہ تُم نیکی اَور بدی میں تمیز کر سکو اَور تمہارے لب علم کی حِفاظت کر سکیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 تاکہ تُو تمِیز کو محفُوظ رکھّے اور تیرے لب عِلم کے نِگہبان ہوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 پھر تُو تمیز کا دامن تھامے رہے گا، اور تیرے ہونٹ علم و عرفان محفوظ رکھیں گے۔ باب دیکھیں |