امثال 4:15 - किताबे-मुक़द्दस15 उससे गुरेज़ कर, उस पर सफ़र न कर बल्कि उससे कतराकर आगे निकल जा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 اُس سے بچنا۔ اُن راہوں پر بھی مت جانا؛ اُس سے مُڑ کر اَپنی راہ الگ لینا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اُس سے بچنا۔ اُس کے پاس سے نہ گُذرنا۔ اُس سے مُڑ کر آگے بڑھ جانا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 اُس سے گریز کر، اُس پر سفر نہ کر بلکہ اُس سے کترا کر آگے نکل جا۔ باب دیکھیں |