امثال 4:10 - किताबे-मुक़द्दस10 मेरे बेटे, मेरी सुन! मेरी बातें अपना ले तो तेरी उम्र दराज़ होगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 اَے میرے بیٹے! سُنو اَور مَیں جو کچھ کہتا ہُوں اُسے قبُول کر لو، اَور تمہاری عمر دراز ہوگی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اَے میرے بیٹے! سُن اور میری باتوں کو قبُول کر اور تیری زِندگی کے دِن بُہت سے ہوں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 میرے بیٹے، میری سن! میری باتیں اپنا لے تو تیری عمر دراز ہو گی۔ باب دیکھیں |