امثال 31:6 - किताबे-मुक़द्दस6 शराब उन्हें पिला जो तबाह होनेवाले हैं, मै उन्हें पिला जो ग़म खाते हैं, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 شراب اُنہیں دو جو دَم توڑ رہے ہیں، اَور مَے اُنہیں جو سخت تکلیف میں ہیں! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 شراب اُس کو پِلاؤ جو مَرنے پر ہے اور مَے اُس کو جو تلخ جان ہے باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 شراب اُنہیں پلا جو تباہ ہونے والے ہیں، مَے اُنہیں پلا جو غم کھاتے ہیں، باب دیکھیں |