امثال 31:5 - किताबे-मुक़द्दस5 ऐसा न हो कि वह पी पीकर क़वानीन भूल जाएँ और तमाम मज़लूमों का हक़ मारें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اَیسا نہ ہو کہ وہ پی کر شَریعت کے اَحکام کو بھُول جایٔیں، اَور سارے مظلوموں کو اُن کے حُقُوق سے محروم کر دیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 مبادا وہ پی کر قوانِین کو بُھول جائیں اور کِسی مظلُوم کی حق تلفی کریں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 ایسا نہ ہو کہ وہ پی پی کر قوانین بھول جائیں اور تمام مظلوموں کا حق ماریں۔ باب دیکھیں |