امثال 31:11 - किताबे-मुक़द्दस11 उस पर उसके शौहर को पूरा एतमाद है, और वह नफ़ा से महरूम नहीं रहेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اُس کے خَاوند کو اُس پر پُورا اِعتماد ہوتاہے اَور کویٔی کمی محسُوس نہیں ہوتی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اُس کے شَوہر کے دِل کو اُس پر اِعتماد ہے اور اُسے منافِع کی کمی نہ ہو گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 اُس پر اُس کے شوہر کو پورا اعتماد ہے، اور وہ نفع سے محروم نہیں رہے گا۔ باب دیکھیں |