امثال 30:33 - किताबे-मुक़द्दस33 क्योंकि दूध बिलोने से मक्खन, नाक को मरोड़ने से ख़ून और किसी को ग़ुस्सा दिलाने से लड़ाई-झगड़ा पैदा होता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 کیونکہ جَیسے دُودھ بلونے سے مکھّن نکلتا ہے، اَور ناک مروڑنے سے خُون، اُسی طرح سے قہر بھڑکانے سے فساد برپا ہوتاہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 کیونکہ یقِیناً دُودھ بِلونے سے مکّھن نِکلتا ہے اور ناک مروڑنے سے لُہو۔ اِسی طرح قہر بھڑکانے سے فساد برپا ہوتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 کیونکہ دودھ بلونے سے مکھن، ناک کو مروڑنے سے خون اور کسی کو غصہ دلانے سے لڑائی جھگڑا پیدا ہوتا ہے۔ باب دیکھیں |