امثال 30:29 - किताबे-मुक़द्दस29 तीन बल्कि चार जानदार पुरवक़ार अंदाज़ में चलते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 ”تین خُوش رفتار جاندار ہیں، بَلکہ چار ہیں جِن کی چال خُوشنما ہے: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 تِین خُوش رفتار ہیں بلکہ چار جِن کا چلنا خُوش نُما ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 تین بلکہ چار جاندار پُروقار انداز میں چلتے ہیں۔ باب دیکھیں |