امثال 30:16 - किताबे-मुक़द्दस16 पाताल, बाँझ का रहम, ज़मीन जिसकी प्यास कभी नहीं बुझती और आग जो कभी नहीं कहती, “अब बस करो, अब काफ़ी है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 پاتال اَور بانجھ کا رحم؛ زمین جو کبھی پانی سے سیر نہیں ہوتی، آگ جو کبھی ’بس نہیں کہتی!‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 پاتال اور بانجھ کا رَحِم اور زمِین جو سیراب نہیں ہُوئی وہ آگ جو کبھی ”بس“ نہیں کہتی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 پاتال، بانجھ کا رِحم، زمین جس کی پیاس کبھی نہیں بجھتی اور آگ جو کبھی نہیں کہتی، ”اب بس کرو، اب کافی ہے۔“ باب دیکھیں |