امثال 3:25 - किताबे-मुक़द्दस25 नागहाँ आफ़त से मत डरना, न उस तबाही से जो बेदीन पर ग़ालिब आती है, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 کسی ناگہاں آفت کا خوف نہ کرو اَور نہ اَیسی بربادی کا جو بدکار پر آ پڑتی ہے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 ناگہانی دہشت سے خَوف نہ کھانا اور نہ شرِیروں کی ہلاکت سے جب وہ آئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 ناگہاں آفت سے مت ڈرنا، نہ اُس تباہی سے جو بےدین پر غالب آتی ہے، باب دیکھیں |