امثال 3:16 - किताबे-मुक़द्दस16 उसके दहने हाथ में उम्र की दराज़ी और बाएँ हाथ में दौलत और इज़्ज़त है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 اُس کے داہنے ہاتھ میں لمبی عمر ہے؛ اَور بائیں ہاتھ میں دولت اَور عزّت ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اُس کے دہنے ہاتھ میں عُمر کی درازی ہے اور اُس کے بائیں ہاتھ میں دَولت وعِزت۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اُس کے دہنے ہاتھ میں عمر کی درازی اور بائیں ہاتھ میں دولت اور عزت ہے۔ باب دیکھیں |