امثال 3:10 - किताबे-मुक़द्दस10 फिर तेरे गोदाम अनाज से भर जाएंगे और तेरे बरतन मै से छलक उठेंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 تَب تمہارے کھتّے لبالب بھرے رہیں گے، اَور تمہارے حوض نئے انگوری شِیرے سے لبریز ہوں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 یُوں تیرے کھّتے خُوب بھرے رہیں گے اور تیرے حَوض نئی مَے سے لبریز ہوں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 پھر تیرے گودام اناج سے بھر جائیں گے اور تیرے برتن مَے سے چھلک اُٹھیں گے۔ باب دیکھیں |