| امثال 29:8 - किताबे-मुक़द्दस8 तानाज़न शहर में अफ़रा-तफ़री मचा देते जबकि दानिशमंद ग़ुस्सा ठंडा कर देते हैं।باب دیکھیں اُردو ہم عصر ترجُمہ8 ٹھٹّھےباز شہر میں ہنگامہ برپا کر دیتے ہیں، لیکن دانشمند ہنگامہ دُور کرتے ہیں۔باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس8 ٹھٹّھاباز شہر میں آگ لگاتے ہیں لیکن دانا قہر کو دُور کر دیتے ہیں۔باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 طعنہ زن شہر میں افرا تفری مچا دیتے جبکہ دانش مند غصہ ٹھنڈا کر دیتے ہیں۔باب دیکھیں |