امثال 29:24 - किताबे-मुक़द्दस24 जो चोर का साथी हो वह अपनी जान से नफ़रत रखता है। गो उससे हलफ़ उठवाया जाए कि चोरी के बारे में गवाही दे तो भी कुछ नहीं बताता बल्कि हलफ़ की लानत की ज़द में आ जाता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 چور کا ساتھی اَپنی ہی جان کا دُشمن ہوتاہے؛ وہ قَسم کھانے کے بعد بھی گواہی دنیے کی ہمّت نہیں کرتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 جو کوئی چور کا شرِیک ہوتا ہے اپنی جان سے دُشمنی رکھتا ہے۔ وہ حلف اُٹھاتا ہے اور حال بیان نہیں کرتا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 جو چور کا ساتھی ہو وہ اپنی جان سے نفرت رکھتا ہے۔ گو اُس سے حلف اُٹھوایا جائے کہ چوری کے بارے میں گواہی دے توبھی کچھ نہیں بتاتا بلکہ حلف کی لعنت کی زد میں آ جاتا ہے۔ باب دیکھیں |