امثال 29:23 - किताबे-मुक़द्दस23 तकब्बुर अपने मालिक को पस्त कर देगा जबकि फ़रोतन शख़्स इज़्ज़त पाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 اِنسان کی مغروُری اُسے پست کرتی ہے، لیکن فروتن رُوح والا اِنسان عزّت پاتاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 آدمی کا غُرُور اُس کو پست کرے گا لیکن جو دِل سے فروتن ہے عِزّت حاصِل کرے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 تکبر اپنے مالک کو پست کر دے گا جبکہ فروتن شخص عزت پائے گا۔ باب دیکھیں |