امثال 29:17 - किताबे-मुक़द्दस17 अपने बेटे की तरबियत कर तो वह तुझे सुकून और ख़ुशी दिलाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 اَپنے بیٹے کی تربّیت کرو اَور وہ تُمہیں چَین اَور آرام دے گا؛ وہ تمہاری جان کو مسرُور کرےگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اپنے بیٹے کی تربِیّت کر اور وہ تُجھے آرام دے گا اور تیری جان کو شادمان کرے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 اپنے بیٹے کی تربیت کر تو وہ تجھے سکون اور خوشی دلائے گا۔ باب دیکھیں |