امثال 29:16 - किताबे-मुक़द्दस16 जब बेदीन फलें-फूलें तो गुनाह भी फलता-फूलता है, लेकिन रास्तबाज़ उनकी शिकस्त के गवाह होंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 جَب بدکار فروغ پاتے ہیں تو بدی بھی بڑھتی ہے، لیکن راستباز اُن کا زوال دیکھیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 جب شرِیر اِقبال مند ہوتے ہیں تو بدی زِیادہ ہوتی ہے لیکن صادِق اُن کی تباہی دیکھیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 جب بےدین پھلیں پھولیں تو گناہ بھی پھلتا پھولتا ہے، لیکن راست باز اُن کی شکست کے گواہ ہوں گے۔ باب دیکھیں |