| امثال 29:14 - किताबे-मुक़द्दस14 जो बादशाह दियानतदारी से ज़रूरतमंद की अदालत करे उसका तख़्त हमेशा तक क़ायम रहेगा।باب دیکھیں اُردو ہم عصر ترجُمہ14 جو بادشاہ مسکینوں کا راستی سے اِنصاف کرتا ہے، اُس کا تخت ہمیشہ قائِم رہتاہے۔باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس14 جو بادشاہ دِیانت داری سے مِسکِینوں کی عدالت کرتا ہے اُس کا تخت ہمیشہ قائِم رہتا ہے۔باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 جو بادشاہ دیانت داری سے ضرورت مند کی عدالت کرے اُس کا تخت ہمیشہ تک قائم رہے گا۔باب دیکھیں |