امثال 28:7 - किताबे-मुक़द्दस7 जो शरीअत की पैरवी करे वह समझदार बेटा है, लेकिन ऐयाशों का साथी अपने बाप की बेइज़्ज़ती करता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 ہدایات پر عَمل کرنے والا بیٹا صاحبِ فہم کہلاتا ہے، لیکن کھاؤ لوگوں کا ساتھی اَپنے باپ کو رُسوا کرتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 تعلِیم پر عمل کرنے والا دانا بیٹا ہے لیکن مُسرِفوں کا ہم نشِین اپنے باپ کو رُسوا کرتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 جو شریعت کی پیروی کرے وہ سمجھ دار بیٹا ہے، لیکن عیاشوں کا ساتھی اپنے باپ کی بےعزتی کرتا ہے۔ باب دیکھیں |