امثال 28:24 - किताबे-मुक़द्दस24 जो अपने बाप या माँ को लूटकर कहे, “यह जुर्म नहीं है” वह मोहलक क़ातिल का शरीके-कार होता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 جو اَپنے باپ یا اَپنی ماں کو لُوٹتا ہے اَور کہتاہے، ”اِس میں کچھ گُناہ نہیں ہے،“ وہ غارت گِر کا ساتھی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 جو کوئی اپنے والِدَین کو لُوٹتا ہے اور کہتا ہے کہ یہ گُناہ نہیں وہ غارت گر کا ساتھی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 جو اپنے باپ یا ماں کو لُوٹ کر کہے، ”یہ جرم نہیں ہے“ وہ مہلک قاتل کا شریکِ کار ہوتا ہے۔ باب دیکھیں |