امثال 27:11 - किताबे-मुक़द्दस11 मेरे बेटे, दानिशमंद बनकर मेरे दिल को ख़ुश कर ताकि मैं अपने हक़ीर जाननेवाले को जवाब दे सकूँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اَے میرے بیٹے! دانشمند بنو اَور میرے دِل کو شاد کرو؛ تاکہ میں اَپنے ملامت کرنے والے کو جَواب دے سکوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اَے میرے بیٹے! دانا بن اور میرے دِل کو شاد کر تاکہ مَیں اپنے ملامت کرنے والے کو جواب دے سکُوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 میرے بیٹے، دانش مند بن کر میرے دل کو خوش کر تاکہ مَیں اپنے حقیر جاننے والے کو جواب دے سکوں۔ باب دیکھیں |