امثال 26:9 - किताबे-मुक़द्दस9 अहमक़ के मुँह में हिकमत की बात नशे में धुत शराबी के हाथ में काँटेदार झाड़ी की मानिंद है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 احمق کے مُنہ میں تمثیل متوالے کے ہاتھ میں کانٹے دار جھاڑی کی مانند ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 احمق کے مُنہ میں تمِثیل شرابی کے ہاتھ میں چُبھنے والے کانٹے کی مانِند ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 احمق کے منہ میں حکمت کی بات نشے میں دُھت شرابی کے ہاتھ میں کانٹےدار جھاڑی کی مانند ہے۔ باب دیکھیں |