امثال 26:5 - किताबे-मुक़द्दस5 जब अहमक़ अहमक़ाना बातें करे तो उसे जवाब दे, वरना वह अपनी नज़र में दानिशमंद ठहरेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 احمق کو اُس کی حماقت کے مُطابق جَواب دو، نہیں تو وہ خُود کو عقلمند سمجھنے لگے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 احمق کو اُس کی حماقت کے مُطابِق جواب دے مبادا وہ اپنی نظر میں دانا ٹھہرے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 جب احمق احمقانہ باتیں کرے تو اُسے جواب دے، ورنہ وہ اپنی نظر میں دانش مند ٹھہرے گا۔ باب دیکھیں |