امثال 26:26 - किताबे-मुक़द्दस26 गो उस की नफ़रत फ़िलहाल फ़रेब से छुपी रहे, लेकिन एक दिन उसका ग़लत किरदार पूरी जमात के सामने ज़ाहिर हो जाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 اُس کی عداوت اُس کے مکر سے چھُپ بھی جائے، لیکن اُس کی شرارت مجمع عام میں عیاں ہو جائے گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 اگرچہ اُس کی بدخواہی مکر میں چِھپی ہے تَو بھی اُس کی بدی جماعت کے رُوبرُو فاش کی جائے گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 گو اُس کی نفرت فی الحال فریب سے چھپی رہے، لیکن ایک دن اُس کا غلط کردار پوری جماعت کے سامنے ظاہر ہو جائے گا۔ باب دیکھیں |