امثال 26:22 - किताबे-मुक़द्दस22 तोहमत लगानेवाले की बातें लज़ीज़ खाने के लुक़मों जैसी हैं, वह दिल की तह तक उतर जाती हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 غیبت گو کی باتیں لذیذ نوالوں کی مانند؛ اِنسان کے اَندر اُتر جاتی ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 غِیبت گو کی باتیں لذِیذ نوالے ہیں اور وہ خُوب ہضم ہو جاتی ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 تہمت لگانے والے کی باتیں لذیذ کھانے کے لقموں جیسی ہیں، وہ دل کی تہہ تک اُتر جاتی ہیں۔ باب دیکھیں |