امثال 26:17 - किताबे-मुक़द्दस17 जो गुज़रते वक़्त दूसरों के झगड़े में मुदाख़लत करे वह उस आदमी की मानिंद है जो कुत्ते को कानों से पकड़ ले। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 جو راہ گیر پرائے جھگڑے میں دخل اَنداز ہوتاہے وہ اُس آدمی کی مانند ہے جو کُتّے کو کان سے پکڑتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 جو راستہ چلتے ہُوئے پرائے جھگڑے میں دخل دیتا ہے اُس کی مانِند ہے جو کُتّے کو کان سے پکڑتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 جو گزرتے وقت دوسروں کے جھگڑے میں مداخلت کرے وہ اُس آدمی کی مانند ہے جو کُتے کو کانوں سے پکڑ لے۔ باب دیکھیں |