امثال 26:14 - किताबे-मुक़द्दस14 जिस तरह दरवाज़ा क़ब्ज़े पर घूमता है उसी तरह काहिल अपने बिस्तर पर करवटें बदलता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 جِس طرح دروازہ اَپنی چُولوں پر گھُومتا ہے، اُسی طرح کاہل اَپنے بِستر پر کروٹ بدلتا رہتاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 جِس مجھطرح دروازہ اپنی چُولوں پر پِھرتا ہے اُسی طرح سُست آدمی اپنے بِستر پر کروٹ بدلتا رہتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 جس طرح دروازہ قبضے پر گھومتا ہے اُسی طرح کاہل اپنے بستر پر کروٹیں بدلتا ہے۔ باب دیکھیں |