امثال 25:8 - किताबे-मुक़द्दस8 जल्दबाज़ी न कर, क्योंकि तू क्या करेगा अगर तेरा पड़ोसी तेरे मामले को झुटलाकर तुझे शरमिंदा करे? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 اُسے عدالت میں بَیان کرنے میں جلدبازی سے کام مت لینا، آخِرکار، اگر تمہارا ہمسایہ تُمہیں جھُوٹا ثابت کر دے، تَب تُم کیا کروگے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 جھگڑا کرنے میں جلدی نہ کر۔ آخِر کار جب تیرا ہمسایہ تُجھ کو ذلِیل کرے تب تُو کیا کرے گا؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 جلدبازی نہ کر، کیونکہ تُو کیا کرے گا اگر تیرا پڑوسی تیرے معاملے کو جھٹلا کر تجھے شرمندہ کرے؟ باب دیکھیں |