امثال 25:4 - किताबे-मुक़द्दस4 चाँदी से मैल दूर करो तो सुनार बरतन बनाने में कामयाब हो जाएगा, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 چاندی سے اُس کا مَیل دُور کر دیا جائے، تو وہ سُنار کے لیٔے برتن بنانے کے کام آتی ہے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 چاندی کی مَیل دُور کرنے سے سُنار کے لِئے برتن بن جاتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 چاندی سے مَیل دُور کرو تو سنار برتن بنانے میں کامیاب ہو جائے گا، باب دیکھیں |