امثال 25:15 - किताबे-मुक़द्दस15 हुक्मरान को तहम्मुल से क़ायल किया जा सकता, और नरम ज़बान हड्डियाँ तोड़ने के क़ाबिल है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 صبر و تحمُّل سے حاکم کو راضی کیا جا سَکتا ہے، اَور نرم زبان ہڈّی کو بھی توڑ سکتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 تحمُّل کرنے سے حاکِم راضی ہو جاتا ہے اور نرم زُبان ہڈّی کو بھی توڑ ڈالتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 حکمران کو تحمل سے قائل کیا جا سکتا، اور نرم زبان ہڈیاں توڑنے کے قابل ہے۔ باب دیکھیں |