امثال 25:12 - किताबे-मुक़द्दस12 दानिशमंद की नसीहत क़बूल करनेवाले के लिए सोने की बाली और ख़ालिस सोने के गुलूबंद की मानिंद है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 سُننے والے کان کے لیٔے دانشمند کی ملامت سُنہری بالی یا خالص سونے کے گہنے کے مانند ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 دانا ملامت کرنے والے کی بات سُننے والے کے کان میں سونے کی بالی اور کُندن کا زیور ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 دانش مند کی نصیحت قبول کرنے والے کے لئے سونے کی بالی اور خالص سونے کے گلوبند کی مانند ہے۔ باب دیکھیں |