امثال 24:27 - किताबे-मुक़द्दस27 पहले बाहर का काम मुकम्मल करके अपने खेतों को तैयार कर, फिर ही अपना घर तामीर कर। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 پہلے اَپنا باہر کا کام پُورا کر لو اَور کھیتوں کا کام بھی ختم کر لو، اَور اُس کے بعد اَپنے لیٔے گھر تعمیر کرنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 اپنا کام باہر تیّار کر۔ اُسے اپنے لِئے کھیت میں درُست کر لے اور اُس کے بعد اپنا گھر بنا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 پہلے باہر کا کام مکمل کر کے اپنے کھیتوں کو تیار کر، پھر ہی اپنا گھر تعمیر کر۔ باب دیکھیں |