امثال 24:25 - किताबे-मुक़द्दस25 लेकिन जो क़ुसूरवार को मुजरिम ठहराए वह ख़ुशहाल होगा, उसे कसरत की बरकत मिलेगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 لیکن جو لوگ خطاکاروں کو سزا دیتے ہیں اُن کے حق میں بھلا ہوگا، اَور اُن پر بڑی برکت نازل ہوگی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 لیکن جو اُس کو ڈانٹتے ہیں خُوش ہوں گے اور اُن کو بڑی برکت مِلے گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 لیکن جو قصوروار کو مجرم ٹھہرائے وہ خوش حال ہو گا، اُسے کثرت کی برکت ملے گی۔ باب دیکھیں |