امثال 24:23 - किताबे-मुक़द्दस23 ज़ैल में दानिशमंदों की मज़ीद कहावतें क़लमबंद हैं। अदालत में जानिबदारी दिखाना बुरी बात है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 یہ بھی دانشمندوں کے اقوال ہیں: اِنصاف کرتے وقت جانِبداری سے کام لینا اَچھّا نہیں: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 یہ بھی داناؤں کے اقوال ہیں:- عدالت میں طرف داری کرنا اچھّا نہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 ذیل میں دانش مندوں کی مزید کہاوتیں قلم بند ہیں۔ عدالت میں جانب داری دکھانا بُری بات ہے۔ باب دیکھیں |