امثال 23:33 - किताबे-मुक़द्दस33 तेरी आँखें अजीबो-ग़रीब मंज़र देखेंगी और तेरा दिल बेतुकी बातें हकलाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 تمہاری آنکھیں عجِیب نظارے دیکھیں گی اَور تمہارے دماغ میں عجِیب عجِیب خیال آئیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 تیری آنکھیں عجِیب چِیزیں دیکھیں گی اور تیرے مُنہ سے اُلٹی سِیدھی باتیں نِکلیں گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 تیری آنکھیں عجیب و غریب منظر دیکھیں گی اور تیرا دل بےتُکی باتیں ہکلائے گا۔ باب دیکھیں |