امثال 23:13 - किताबे-मुक़द्दस13 बच्चे को तरबियत से महरूम न रख, छड़ी से उसे सज़ा देने से वह नहीं मरेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 لڑکے کی تربّیت سے کوتاہی نہ کرو؛ کیونکہ اگر تُم اُسے چھڑی سے مارو بھی، تو وہ نہ مَرے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 لڑکے سے تادِیب کو دریغ نہ کر۔ اگر تُو اُسے چھڑی سے مارے گا تو وہ مَر نہ جائے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 بچے کو تربیت سے محروم نہ رکھ، چھڑی سے اُسے سزا دینے سے وہ نہیں مرے گا۔ باب دیکھیں |