امثال 22:2 - किताबे-मुक़द्दस2 अमीर और ग़रीब एक दूसरे से मिलते-जुलते हैं, रब उन सबका ख़ालिक़ है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 اَمیر اَور غریب دونوں ایک سے ہیں؛ کیونکہ یَاہوِہ ہی اُن سَب کے خالق ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 امِیرو غرِیب ایک دُوسرے سے مِلتے ہیں۔ اُن سب کا خالِق خُداوند ہی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 امیر اور غریب ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں، رب اُن سب کا خالق ہے۔ باب دیکھیں |