امثال 22:14 - किताबे-मुक़द्दस14 ज़िनाकार औरत का मुँह गहरा गढ़ा है। जिससे रब नाराज़ हो वह उसमें गिर जाता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 زانیہ کا مُنہ گہرا گڑھا ہے؛ جِس پر یَاہوِہ کا غضب ہوتاہے، وُہی اُس میں گِرے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 بیگانہ عَورت کا مُنہ گہرا گڑھا ہے۔ اُس میں وہ گِرتا ہے جِس سے خُداوند کو نفرت ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 زناکار عورت کا منہ گہرا گڑھا ہے۔ جس سے رب ناراض ہو وہ اُس میں گر جاتا ہے۔ باب دیکھیں |