امثال 22:11 - किताबे-मुक़द्दस11 जो दिल की पाकीज़गी को प्यार करे और मेहरबान ज़बान का मालिक हो वह बादशाह का दोस्त बनेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 جو پاک دِل ہوتاہے اَور جِس کی باتیں لُطف اَنگیز ہوتی ہیں، بادشاہ اُسے اَپنا مُصاحب عزیز بنا لیتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 جو پاک دِلی کو چاہتا ہے اُس کے ہونٹوں میں لُطف ہے اور بادشاہ اُس کا دوست دار ہو گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 جو دل کی پاکیزگی کو پیار کرے اور مہربان زبان کا مالک ہو وہ بادشاہ کا دوست بنے گا۔ باب دیکھیں |