امثال 21:3 - किताबे-मुक़द्दस3 रास्तबाज़ी और इनसाफ़ करना रब को ज़बह की क़ुरबानियों से कहीं ज़्यादा पसंद है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 حق اَور راستی یَاہوِہ کے نزدیک قُربانیوں سے زِیادہ پسندِیدہ ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 صداقت اور عدل خُداوند کے نزدِیک قُربانی سے زِیادہ پسندِیدہ ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 راست بازی اور انصاف کرنا رب کو ذبح کی قربانیوں سے کہیں زیادہ پسند ہے۔ باب دیکھیں |