امثال 21:2 - किताबे-मुक़द्दस2 हर आदमी की राह उस की अपनी नज़र में ठीक लगती है, लेकिन रब ही दिलों की जाँच-पड़ताल करता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 اِنسان اَپنی تمام روِشوں کو راست سمجھتا ہے، لیکن یَاہوِہ دِلوں کو جانچتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اِنسان کی ہر ایک روِش اُس کی نظر میں راست ہے پر خُداوند دِلوں کو جانچتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ہر آدمی کی راہ اُس کی اپنی نظر میں ٹھیک لگتی ہے، لیکن رب ہی دلوں کی جانچ پڑتال کرتا ہے۔ باب دیکھیں |