امثال 2:4 - किताबे-मुक़द्दस4 उसे यों तलाश कर गोया चाँदी हो, उसका यों खोज लगा गोया पोशीदा ख़ज़ाना हो। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اَور تُم اُسے چاندی کی مانند ڈھونڈو اَور کسی پوشیدہ خزانہ کی مانند اُس کی تلاش کرو، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اور اُس کو اَیسا ڈھُونڈے جَیسے چاندی کو اور اُس کی اَیسی تلاش کرے جَیسی پوشِیدہ خزانوں کی باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 اُسے یوں تلاش کر گویا چاندی ہو، اُس کا یوں کھوج لگا گویا پوشیدہ خزانہ ہو۔ باب دیکھیں |