امثال 2:21 - किताबे-मुक़द्दस21 क्योंकि सीधी राह पर चलनेवाले मुल्क में आबाद होंगे, आख़िरकार बेइलज़ाम ही उसमें बाक़ी रहेंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 کیونکہ راستباز مُلک میں آباد رہیں گے، اَور کامل اُس میں بسے رہیں گے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 کیونکہ راست باز مُلک میں بسیں گے اور کامِل اُس میں آباد رہیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 کیونکہ سیدھی راہ پر چلنے والے ملک میں آباد ہوں گے، آخرکار بےالزام ہی اُس میں باقی رہیں گے۔ باب دیکھیں |