امثال 2:20 - किताबे-मुक़द्दस20 चुनाँचे अच्छे लोगों की राह पर चल-फिर, ध्यान दे कि तेरे क़दम रास्तबाज़ों के रास्ते पर रहें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 حِکمت سے تُم نیک لوگوں کی راہوں پر چلوگے اَور راستبازوں کے راہوں پر قائِم رہوگے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 تاکہ تُو نیکوں کی راہ پر چلے اور صادِقوں کی راہوں پر قائِم رہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 چنانچہ اچھے لوگوں کی راہ پر چل پھر، دھیان دے کہ تیرے قدم راست بازوں کے راستے پر رہیں۔ باب دیکھیں |