امثال 2:2 - किताबे-मुक़द्दस2 अपना कान हिकमत पर धर, अपना दिल समझ की तरफ़ मायल कर। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 اَور حِکمت کی طرف کان لگاؤ اَور فہم سے اَپنا دِل لگائے رکھو، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اَیسا کہ تُو حِکمت کی طرف کان لگائے اور فہم سے دِل لگائے باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 اپنا کان حکمت پر دھر، اپنا دل سمجھ کی طرف مائل کر۔ باب دیکھیں |