امثال 19:3 - किताबे-मुक़द्दस3 गो इनसान की अपनी हमाक़त उसे भटका देती है तो भी उसका दिल रब से नाराज़ होता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 اِنسان کی اَپنی حماقت اُس کی زندگی تباہ کردیتی ہے، اَور اُس کا دِل یَاہوِہ سے بیزار ہو جاتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 آدمی کی حماقت اُسے گُمراہ کرتی ہے اور اُس کا دِل خُداوند سے بیزار ہوتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 گو انسان کی اپنی حماقت اُسے بھٹکا دیتی ہے توبھی اُس کا دل رب سے ناراض ہوتا ہے۔ باب دیکھیں |