امثال 19:16 - किताबे-मुक़द्दस16 जो वफ़ादारी से हुक्म पर अमल करे वह अपनी जान महफ़ूज़ रखता है, लेकिन जो अपनी राहों की परवा न करे वह मर जाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 خُدا کے حُکموں پر عَمل کرنے والا، اَپنی زندگی کو محفوظ رکھتا ہے، لیکن جو اَپنی راہوں سے غافل ہوگا ہلاک ہو جائے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 جو فرمان بجا لاتا ہے اپنی جان کی مُحافظت کرتا ہے پر جو اپنی راہوں سے غافِل ہے مَرے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 جو وفاداری سے حکم پر عمل کرے وہ اپنی جان محفوظ رکھتا ہے، لیکن جو اپنی راہوں کی پروا نہ کرے وہ مر جائے گا۔ باب دیکھیں |