امثال 19:15 - किताबे-मुक़द्दस15 सुस्त होने से इनसान गहरी नींद सो जाता है, लेकिन ढीला शख़्स भूके मरेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 سُستی گہری نیند طاری کرتی ہے، اَور کاہل آدمی بھُوکا رہتاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 کاہِلی نِیند میں غرق کر دیتی ہے اور کاہِل آدمی بُھوکا رہے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 سُست ہونے سے انسان گہری نیند سو جاتا ہے، لیکن ڈھیلا شخص بھوکے مرے گا۔ باب دیکھیں |